1 جولائی 2013 - 19:30
۷ بحرینی شیعوں کو ۱۵ سال قید کی سزا

بحرین کے شیعہ نشین علاقے سترہ کے رہنے والے سات افراد کو اس ملک کی عدالت نے ۱۵ سال قید کی سزا سنا دی۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کی عدالت نے آج اس ملک کے سات شہریوں کو ایک پولیس سپاہی کے قتل کا ارادہ رکھنے اور ایک پولیس چھاونی کو آگ لگانے کے جرم میں ۱۵ سال جیل کی سزا سنائی ہے۔
بحرین کے شیعہ نشین علاقے ’’سترہ‘‘ کے سات افراد کو ۱۵ سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دو افراد کے خلاف ثبوت نہ ملنے پر انہیں بری کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲